دست اندازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dast-andaazi meanings and details
دست اندازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَسْت + اَن + دا + زی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دست| کے ساتھ |انداختن| مصدر سے فعل امر |انداز| بطور اسم فاعل لگایا گیا۔ آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو خطبات احمدیہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خلل اندازی","دخل اندازی","مزاحمت (کرنا ہونا کے ساتھ)","ہاتھ ڈالنا","ہاتھا چھانٹی"]
اسم
اسم کیفیت
دست اندازی کے معنی
"اگر آپ کا کوکی مقعول ذریعہ معاش نہیں تو آپ پر دست اندازی کی جا سکتی ہے" (١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ٢٠٣)
"گورنمنٹ اگر وہ خیر خواہ رہیں تو ان کے حقوق اور آزادی میں کسی دوسرے کو دست اندازی نہیں کرنے دیتی ہے۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٤٨)
دست اندازی or dast-andaazi english Translation
Putting the hand (toanything)meddling (with)interference; encroachment; oppression.