دست بالا کے معنی
دست بالا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَس + تے + با + لا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے کسرۂ صفت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |بالا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٤ء سے "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
دست بالا کے معنی
١ - غالب، مسلط، حاوی۔
"یہ دولت سبز و شیریں ہے . اور اس کی مثال اوس شخص کی جیسی ہے جو کھاتا چلاتا جاتا ہے اور سیر نہیں ہوتا۔ دست بالا دست زیریں سے بہتر ہے۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣١٦:٢)