دست تصرف کے معنی

دست تصرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَس + تے + تَصَر + رُف }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |تصرف| لگانے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٦ء سے "حیاتِ سلیمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

دست تصرف کے معنی

١ - قبضہ، تسلط۔

"علوم و فنون کو اغیار کے دست تصرف سے بچانے کے لیے . احساس غیرت اور مستحسن کوشش سے کام لیں۔" (١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ٣٧٧)