دست خط کے معنی

دست خط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَسْت + خَط }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |خط| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٨ء سے "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : دَسْت خَطوں[دَسْت + خَطوں (و مجہول)]

دست خط کے معنی

١ - اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اسی کے قلم سے ہو۔

"کیوں بھائیو! ایسی درخواست پر کوئی تم میں سے دست خط کرنا? نہ کرتا ہرگز نہ کرتا!" (١٨٨٨ء، لکچروں کا مجموعہ، ٣٦:١)

Related Words of "دست خط":