دست شناس کے معنی
دست شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَسْت + شَناس }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے ساتھ مصدر |شناختن| سے مشتق صیغہ امر |شناس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٧ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : دَسْت شَناسوں[دَسْت + شَنا + سوں (و مجہول)]
دست شناس کے معنی
١ - ہاتھ کی لکیروں کا علم جاننے والا؛ ہاتھ کی لکیریں پڑھنے والا۔
"اسی لگن . کے طفیل وہ ایک دن دنیا کا عظیم ترین دست شناس بن گیا۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ١١ ستمبر)