دست ستم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dast-e sitam meanings and details

دست ستم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَس + تے + سِتَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |ستم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٩ء سے "غدر دہلی کے افسانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

دست ستم کے معنی

١ - ظلم، زیادتی۔

"شاہ عالم شہنشاہ دہلی کی آنکھیں نکالے جانے اور . ہمہ قسم کی اذیتیں اٹھانے کے بعد . ١٨٠٣ء تک مرہٹوں کے دست ستم کا آماجگاہ بنا رہے۔" (١٩١٩ء، غدر دہلی کے افسانے، ٩٦:٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!