دسمبر کے معنی
دسمبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِسَم + بَر }
تفصیلات
iیہ لفظ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی داخل ہوا۔ جب ١٨٥٧ء کی جنگ آزادی کے بعد عیسوی کیلنڈر رائج کر دیا گیا تو قمری مہینوں کی کے بجائے شمسی مہینوں کے نام استعمال میں آنے لگے۔ ١٨٩٣ء میں |مجموعہ نظم بے نظیر| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُداسی (اُردو اصطلاح)","انگریزی سال کا بارہواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، یہ ایک ٹھنڈا مہینہ ہے","تنہائی ( اُردو اصطلاح)","عیسوی یا شمسی سال کا بارہواں مہینہ"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
دسمبر کے معنی
١ - عیسوی سال کا بارہواں اور آخری مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے۔
"حکومت پنجاب نے کالجوں کے سربراہوں کا ایک اجلاس ٢٣ دسمبر کو طلب کیا ہے"۔ (١٩٨٧ء، تکبیر، کراچی، ١٩ جنوری : ٦ انگریزی میں December)
دسمبر english meaning
Decemberdecember [E]held in abeyancerendered ineffective
شاعری
- ارادہ تھا‘ جی لوں گا تجھ سے بچھڑ کے
گزرتا نہیں اک دسمبر اکیلے - دیکھو حضور جارج ہیں کیسے خدا پرست
گرجا میں سر جھکا ہے دسمبر ہو یا اگست - سال ہا سال ہوئے ہیں ترے پیچھے پھرتے
جنوری تُو ہے تو پھر ماہ دسمبر میں ہوں