دسواں کے معنی
دسواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَس + واں }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ صفت عددی |دس| کے ساتھ |واں| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٥ء سے جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حصۂ دہم","دس سے منسوب","دس کے متعلق","فاتحہ دہم","میت کے دسویں دن کی فاتحہ","نو کے بعد کا"]
دَس دَسْواں
اسم
صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دسواں کے معنی
["\"آج مجھے پانی پیئے دسواں دن ہے۔\" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٢١٦)","\"ہماری اسیری کے بارہویں برس کے دسویں مہینے کی پانچویں تاریخ کو یوں ہوا۔\" (١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٨١٢)"]
["\"صابرہ نے اس خط کو کوئی جواب نہیں دیا لیکن دسواں بیسواں، چہلم وغیرہ جو نواب صاحب مرحوم کے لیے کیا گیا ان سب کی مجھے باقاعدہ اطلاع دی گئی۔\" (١٩٣٠ء، باسی پھول، ٤٣)"]
دسواں english meaning
miserlysparrowstingy
شاعری
- جیئے تلک ہے مرا یو امید دسواں سو
جو روح بخش اچھے ہر غزل میں میری بات
محاورات
- دسواں دوار کھل جانا