دعا گوئی کے معنی

دعا گوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُعا + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات

iعربی اور فارسی سے مرکب |دعاگو| کے بعد ہمزہ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٩ء سے "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہی خواہی","خیر خواہی","خیر طلبی","دعا خوانی","دعا کہنا","طلب خیر","نیک خواہی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دعا گوئی کے معنی

١ - عرض کرنے کا عمل، التجا کرنے کا طریقہ، دعا دینا، دعا کہنا۔

 ہوں دعا گوئی میں تیری سوزباں سیں اے صنم مسکرا کر پیار سیں اس کے بدل دشنام دے رجوع کریں: (١٧٣٩ء، کلیات سراج، ٥٠٥)

دعا گوئی english meaning

avoiddodge evadeone who prays forwellwisher