دعائے خیر کے معنی
دعائے خیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُعا + اے + خَیر (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دعا| کے بعد |ے| بطور حرف اضافت لگا کر عربی زبان ہی سے مشتق اسم |خیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٤ء سے "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایصال ثواب","ایصال ثواب","دعائے عافیت","کسی کی بھلائی اور نیک خواہی کی خدا تعالٰی سے التجا کرنا"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
دعائے خیر کے معنی
١ - اچھی دعا، نیک دعا، اچھائی کے لیے دعا، نیک خواہش۔
"بچے کو مزار کی زیارت کرائی جاتی ہے اور اس کے حق میں دعائے خیر کرکے یہ جلوس واپس گھر آجاتا ہے۔" (١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٨٧)
٢ - نکاح؛ فاتحہ۔ (فیروز اللغات)
دعائے خیر english meaning
benediction blessblessingprayer for one|s welfare
شاعری
- دعائے خیر کروں گا عدوے جاں کے لیے
میں فال بد نہ نکالوں گا تیغ راں کے لیے
محاورات
- دعائے خیر سے یاد فرمانا