دعوت الی الخیر کے معنی
دعوت الی الخیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَع + وَتے + اِلَلَ (ای، الف غیر ملفوظ) + خَیر (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دعوت| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی ترکیب |اِلٰی الخیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٠ء سے "ترجمہ قرآن مجید، مولانا فتح محمد جالندھری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دعوت الی الخیر کے معنی
١ - نیکی کی طرف بلانا۔
"ارباب حل و عقد کی طرف سے مایوس ہو کر علی برادران نے براہِ راست طلبہ کو دعوت الی الخیر دینی شروع کر دی۔" (١٩٧٥ء، حیات اور تعلیمی نظریاتِ جوہر، ٤٤)