دعوت الی الحق کے معنی
دعوت الی الحق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَع + وَتے + اِلَل (ی، الف غیر ملفوظ) + حَق }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دعوت| کے آخر پر کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی ترکیب |الٰی الحق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٣ء سے "مضامین ابوالکلام آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دعوت الی الحق کے معنی
١ - سچائی کی طرف آنے کا بلاوا۔
"دعوت اِلٰی الحق کے لیے شجاعت قلب درکار ہے۔" (١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام آزاد، ١٤)