دعویء خدائی کے معنی

دعویء خدائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَع + وا + اے + خُدا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دعویٰ| کے آخر پر ہمزہ زاءد لگا کر کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |خدا| کے بعد بھی ہمزہ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٠ء سے "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دعویء خدائی کے معنی

١ - خدا ہونے کا دعویٰ۔

"یہ بندہ خدا معنی کی تصویر کھینچ کر دعویٰ خدائی نہ کرے۔" (١٨٩٠ء، فسانہ دلفریب، ١٣)