دفاعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Difai meanings and details

دفاعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِفا + عی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دفاع| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |دفاعی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٢ء سے "مقدمہ تحقیق الجہاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

دفع دفاع دِفاعی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دفاعی کے معنی

١ - مخالفت سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت۔

"دفاعی ملازمتوں نیز اعلٰی ملازمتوں مثلاً محصولات وغیرہ کے لیے ہندی سیکھنا خاص طور پر ضروری ہے۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٠٥)

دفاعی کے جملے اور مرکبات

دفاعی توافق, دفاعی حصار, دفاعی نظام, دفاعی خط, دفاعی رویہ, دفاعی لائن, دفاعی مینار

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!