قلا کے معنی

قلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ|کلا| سے ماخوذ اردو زبان میں |قلا| اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں "رسالہ بالک بنوٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازی گر کی وہ حرکت جس سے وہ سر نیچا اور ٹانگیں اوپر کرکے سر کے بل الٹ جاتا ہے (س کلا)"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قَلائیں[قَلا + ایں (ی مجہول)]

قلا کے معنی

١ - چھل فریب، کرتب، کھیل؛ بازی گر کی وہ حرکت جس میں وہ سر نیچا اور ٹانگیں اوپر کر کے سر کے بل الٹ جاتا ہے۔

"لڑکوں سے قلائیں کرانا، ناچنے والوں کی طرح ہاتھ نکلوانا ٹھمکا لگوانا وغیرہ یہ تمام فضول اور بیہودہ باتیں ہیں۔" (١٩٢٥ء، اسلامی اکھاڑا، ٢٣)

قلا کے جملے اور مرکبات

قلا بازی

شاعری

  • نیلہ ار کوک پنگت اور پٹاک
    دھیر قلا منیہر اے بیباک

محاورات

  • آسمان زمین کے قلابے ملانا
  • باہر میاں اللے تللے گھر میں چوہے پکیں (قلابازیاں کھائیں)
  • پیٹ میں چوہوں کا قلابازی کھانا
  • پیٹ میں چوہے قلابازیاں کھانے لگے
  • تم تو آسمان کے قلابے ملاتے ہو
  • تم تو زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہو
  • دامن صبر دست استقلال سے چھوٹنا
  • دست استقلال سے دامن صبر چھوڑنا
  • زمین (و) آسمان کے قلابے ملانا
  • زمین آسمان کے (قلابے) ملانا

Related Words of "قلا":