دفتر بے معنی کے معنی

دفتر بے معنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَف + تَرے + بے + مَع + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دفتر| کے بعد |بے| بطور حرف نفی لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |معنی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٢ء سے "میزان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دفتر بے معنی کے معنی

١ - فضول کاغذات؛ بیکار مباحث۔

"آپ نے رواداری سے کام لیا ہے، ورنہ یہ کتاب برخود غلط مشیخت اور کھوکھلی علمیت کا دفتر بے معنی ہے۔" (١٩٨٣ء، برش قلم، ٢٤٤)