دفتر شاہی کے معنی
دفتر شاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَف + تر + شا + ہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دفتر| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخود اسم صفت |شاہی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٩٢٠ء سے "مضامین عظمت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
دفتر شاہی کے معنی
١ - نوکر شاہی، افسرانہ رویہ۔
"یہ مسلسل واقعات اس اندرونی مرض کے ظاہری آثار تھے جس کی یہ غیرملکی دفتر شاہی گورنمنٹ شکار تھی۔" (١٩٢٣ء، خطبۂ صدارت (مولانا محمد علی) ٦٣)