دقیانوسیت کے معنی

دقیانوسیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَق + یا + نُو + سِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دقیانوس| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |دقیانوسیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٩ء سے "تاریخ سلطنت رومہ" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

["دَقْیانُوس "," دَقْیانُوسِیَت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دقیانوسیت کے معنی

١ - قدیم طرز، پرانی روشن۔

"مولوی ہٹاؤ دقیانوسیت مٹاؤ آج ان جدیدیت پسندوں کا نعرہ بن چکا ہے۔" (١٩٨٧ء، تکبیر، کراچی، ٨جنوری، ٣٩)

Related Words of "دقیانوسیت":