دقت پسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Diqqat-pasand meanings and details

دقت پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِق + قَت + پَسَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دقت| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے فعل امر |پسند| بطور لاحقۂ فاعل لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٧ء کو سحر (امان علی) نے "ریاضِ سحر" میں استعمال کیا۔, m["دشوار پسند","مشکل بات کو پسند کرنے والا","مشکل پسند"]

اسم

صفت ذاتی

دقت پسند کے معنی

١ - باریک بیں، مشکل کاموں کا شوق رکھنے والا۔

 سحر کس قدر بے تکلف ہیں شعر طبیعت ہے ہر چند مشکل پسند (١٨٥٧ء، سحر (امان علی)، ریاض سحر، ٣٤)

دقت پسند or Diqqat-pasand english Translation

be hard uphave no money

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!