رقم طراز کے معنی
رقم طراز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَقَم + طَراز }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رقم| کے ساتھ فارسی مصدر |طرازیدن| سے صیغۂ امر |طراز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے |رقم طراز| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستمل ملتا ہے۔, m["تحرير ميں لانا","تحرير کرنا","قلم بند کرنا","نقش کرنا","کند کرنا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رقم طراز کے معنی
١ - لکھنے والا۔
"مولوی صاحب . اپنے ایک خطبے میں رقمطراز ہیں کہ:۔ لفظ ایک بڑی قوت ہے۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٨)