دقت پسندی کے معنی
دقت پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِق + قَت + پَسَن + دی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دقت| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے فعل امر |پسند| لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دقت پسندی کے معنی
١ - باریک بینی، مشکل پسندی، محنت طلب کاموں سے دلچسپی رکھنا۔
"دقت پسندی کو اتنہا تک پہنچانے والا بیدل ہی ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٨٩:٣)