دقیق نظری کے معنی

دقیق نظری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَقِیق + نَظَری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دقیق| کے ساتھ عربی اسم |نظر| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٩٣٣ء سے "قدیم قانون" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دقیق نظری کے معنی

١ - مشکل پسندی، باریک بینی۔

"اس عرض مدت میں مقننین کی دقیق نظری نے معمولی قانونی یا بیعی وصیت میں. اصلاحیں اور ترقیاں کیں۔" (١٩٣٣ء، قدیم قانون (ترجمہ)، ١٦٩)