دل آزردہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dil-aazurda meanings and details

دل آزردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + آ + زُر + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ |آزردن| مصدر سے حالیہ تمام |آزردہ| لگایا گیا ہے۔ جو اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزردہ خاطر","آزردہ دل","افسردہ خاطر","غم گیں"]

اسم

صفت ذاتی

دل آزردہ کے معنی

١ - افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ۔

"کیا تو نے اس دل آزردہ کا قول نہیں سنا۔" (١٩٣٠ء، اردو گلستان (ترجمہ)، ٦١)

دل آزردہ or Dil-aazurda english Translation

Troubled in minddejected; vexeddispleasedoffended.

شاعری

  • اب یاس کے پتلوں کو نہیں آس خدا سے
    لب آہ سے برہم دل آزردہ دعا ہے

محاورات

  • دل آزردہ کرنا
  • دل آزردہ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!