دل خراش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dil-kharaash meanings and details
دل خراش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + خَراش }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ |خراشیدن| مصدر سے فعل امر |خراش| بطور اسم فاعل لگایا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "دفتر مضاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل شگاف","دل شکن"]
اسم
صفت ذاتی
دل خراش کے معنی
١ - جانکاہ، روح فرسا، درد ناک، تکلیف دہ۔
"پانی کی موجوں میں موت کا کس قدر دل خراش منظر نظر آتا ہو گا۔" (١٩٣٥ء، عربوں کی جہاز رانی، ٣٠)
دل خراش or Dil-kharaash english Translation
Heart-rendinghorribleexcruciatingvexatious; grieved to the heart.
شاعری
- توڑا تھا کس کا شیشۂ دل تو نے سنگدل
ہے دل خراش کوچے میں تیرے صدا ہنوز