دل دادہ کے معنی

دل دادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + دا + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| کے ساتھ |دادن| مصدر سے صیغہ حالیہ تمام |دادہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦١ء سے "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دل دادہ کے معنی

١ - فریفتہ، عاشق، مفتون، گرویدہ۔

"وہ (ابراہیم قلی قطب شاہ) ایام طفولیت سے ہی عاشق مزاج، امن پسند اور علم و ادب کا دلدادہ تھا۔" (١٩٨٤ء، تنقید و تفہیم، ٤١)

دل دادہ english meaning

captivatingcharming