اسپ کے معنی

اسپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - گھوڑا۔, m["اسب (فارسی)","ایک سبزی خور چوپایہ جو عموماً گاڑی میں جوتا جاتا ہے اور اس پر اکثر زین کس کر سواری بھی کرتے ہیں (قد گدھے اور خچر سے اونچا، کان ان سے چھوٹے اور کھڑے، گردن پر ایال اور لمبے بالوں کی دُم اور سُم چوڑے)","دو سیدھے ایک ٹیڑھا","شطرنج کا ایک مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے","شطرنج کے ایک مہرے کا نام","شطرنجی مُہرہ"]

اسم

اسم ( مذکر )

اسپ کے معنی

١ - گھوڑا۔

٢ - شترنج کا مہرہ۔ اسپاں

اسپ english meaning

A horsehorsepowerfulthe knight at chess

شاعری

  • اسپ گل بنائے گر اس چاک سے کلال
    آلنگ پر رہے وہ کھلونا تمام سال
  • سوکی پالکھی کوئی انباری سوچڑ
    سو ویلی میں کوئی اسپ پر جا انپڑ
  • ساتھ اسپ تیز کے گرم تگا پو ہو اگر
    ابلق ایام کھالے ہر قدم اسکندری
  • اسپ تازی کی طرح تھی قوم تازی بھی غیور
    جب کوئی بڑھتا تھا ہم سے تلملا جاتے تھے ہم
  • مڑتے ہی باگ اسپ سبک روچمک گیا
    ہر فعل پا مثال مہ تو چمک گیا
  • چلا ہے فلسفہ لے کر ہمیں سوئے ظلمات
    بہت ہی تنگ ہیں اس اسپ بے لگام سے ہم
  • اس گھوڑے کے سوار کے پھر جی میں آ گیا
    کھلوا منگایا تھان سے وہ اسپ انکھ مندا
  • صر صر سے تیز تر تھا وہ اسپ خجستہ فر
    یکساں تھا اس کو صورت خورشید دشت و در
  • خود بدولت اسپ پر‘ پیدل ہو تم
    وو ہے سورج جنوں کوں بلبل ہو تم
  • کیا ترے اسپ پری وش کی کروں میں تعریف
    خوب ہے خوب خوش اسلوب سراسر ہمہ تن

محاورات

  • آنکس کہ بد اند و بداند کہ نداند۔ اسپ طرب خویش با فلاک رساند
  • اسپ تازی شدہ مجروح بہ زیر پالان۔ طوق زریں ہمہ در گردن خرمے بینم
  • اسپ سن ہم چنداں ترنبوو
  • اسپ وزن و شمشیر وفادار کہ دید
  • سگ حق شناس بہ از مردم ناسپاس
  • شاہا دو رخ بدہ ودلا رام رامدہ پیل و پیادہ پیش کن واسپ کشت مات

Related Words of "اسپ":