دل شاد کے معنی

دل شاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + شاد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ فارسی سے لفظ |شاد| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب بنا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باغ باغ","خوش و خرم"]

اسم

صفت ذاتی

دل شاد کے معنی

١ - خوش، بشاش، مسرور۔

 تھے وہ دل بستہ کہ دل شاد نہ ہونے پائے خوش چمن میں بھی چمن زاد نہ ہونے پائے (١٩٥٨ء، تارپیراہن، ١٧٤)

دل شاد english meaning

rejoiced at heartcheerfulgayDelightedGleeful

شاعری

  • سئے میں احمد مختار کے دل شاد رکھے
    کیا پسر پائے ہیں مالک انہیں آباد رکھے
  • شہ کےدیدار سے احباب کا دل شاد رہے
    یاالہٰی بشر فاطمہ آباد رہے
  • غم میں دل شاد ہے اے کون ومکاں کے باعث
    تجھ سے فریاد ہے اے کون ونکاں کے باعث
  • اگر ہوے رضا تو یو دل شاد اچھے
    نہیں تو مرے دل پہ سو داغ اچھے
  • جاتے ہیں لاٹھی ٹیک کے دل شاد ہم وہیں
    جو ہم کو دیکھتا ہے وہ کہتا ہے آفریں
  • سہی سرو شمشاد عر عر کے نیں
    سو دلدار دل شاد دلبر کے نیں
  • اگر ہوے رجا تو یو دل شاد اچھے
    نہیں تو مرے دل پہ سو داغ اچھے

Related Words of "دل شاد":