دل میں کے معنی
دل میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - باطن میں، جو زبان سے نہ ہو۔, m["باطن میں","جی ہی جی میں"]
اسم
متعلق فعل
دل میں کے معنی
١ - باطن میں، جو زبان سے نہ ہو۔
شاعری
- دل میں رہ دل میں کہ معمارِ قضا سے اب تک
ایسا مطبوع مکاں کوئی بنایا نہ گیا - ہلتی ہے یوں پلک کہ گڑی دل میں جائے ہے
انداز دیدنی ہے مرے دل نواز کا - دل میں بھرا زبسکہ خیالِ شراب تھا
مانند آئینہ کے مرے گھر میں آب تھا - کیا کہوں کیا طرح بدلی یار نے
چاؤ تھا دل میں سو اب غم ہوگیا - ہوس تو دل میں ہمارے جگہ کرے لیکن
کہیں ہجوم سے اندوہِ غم کی جا بھی ہے - ستم اُٹھانے کی طاقت نہیں ہے اب اُس کو
جو دل میں آوے تو ٹک رحم میر پر کریے - مت کر زمین دل میں تخم اُمید ضائع
بوٹا جو یاں اُگا ہے سو اُگتے ہی جلا ہے - کتنے پشیامِ چمن کو ہیں سو دل میں ہیں گرہ
کسو دن ہم تئیں بھی باد سحر آوئے گی - گرچہ نظر ہے پشت پا پر لیکن قہر قیامت ہے
گڑ جاتی ہے دل میں ہمارے آنکھ اس کی شرمائی ہوئی - ان دنوں نکلے ہے اغشتہ بخوں راتوں کو
دلہن ہے نالہ کو کسو دل میں اثر کرنے کی
محاورات
- آرزو دل کی دل میں رہ جانا
- آرزو دل کی دل میں رہنا
- آگ دل میں لگانا
- آگ دل میں لگنا
- آنکھوں (کی راہ) کے راستے دل میں اتر آنا یا در آنا
- آنکھوں کی اوٹ دل میں کھوٹ
- آنکھیں ہوئیں چار دل میں آیا پیار، آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آیا کھوٹ
- آنکھیں ہوئیں چار دل میں آیا پیار۔ آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آیا کھوٹ
- اپنے اپنے دل میں سوچنا
- اس مانس سے ملو رے بھائی۔ جس کے دل میں بسے بھلائی