دل چسپی کے معنی
دل چسپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + چَس + پی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ |چسپیدن| مصدر سے فعل امر |چسپ| لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٠٠ء کو "ذکر حبیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خاطر مدارت","دل لگي","دلچسپي پيدا کرنا","دلچسپی ہونا","راغب کرنا","شوق دلانا","مہمان نوازي","کوئی خاص قِسم کا احساس"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دل چسپی کے معنی
١ - شوق، رغبت، لگاؤ، دلبستگی۔
"عام آدمی کو خالص زبان کے نظریہ سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٩٤)
دل چسپی english meaning
Delightfulness