دل چسپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dilchasp meanings and details

دل چسپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + چَسْپ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ |چسپیدن| مصدر سے فعل امر |چسپ| بطور لاحقۂ فاعل لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل لبھانے والا","مرغوب الطبع","من بھاؤنا"]

اسم

صفت ذاتی

دل چسپ کے معنی

١ - دل لبھانے والا، پرلطف، پرکشش، عمدہ، خوبصورت، خوشنما۔

"ہر ایک بڑے غور سے اس کی دلچسپ کہانی سن رہا تھا۔" (١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں (ترجمہ)، ٣٧)

دل چسپ or dilchasp english Translation

Belovedpleasantdelightfulinterestingalluringengagingcharming.

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!