دل کا سخت کے معنی
دل کا سخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + کا + سَخْت }
تفصیلات
iدو فارسی اسماء |دل| اور |سخت| کے درمیان |کا| بطور حرف اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : دِل کے سَخْت[دِل + کے + سَخْت]
- جمع : دِل کے سَخْت[دِل + کے + سَخْت]
- جمع غیر ندائی : دِلوں کے سَخْت[دِلوں (و مجہول) + کے + سَخْت]
دل کا سخت کے معنی
١ - سنگدل، سخت دل، بے رحم جس کے دل پر اثر نہ ہو۔ (مہذب اللغات)