دل کا درد کے معنی

دل کا درد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کا + دَرْد }

تفصیلات

iدو فارسی اسماء |دل| اور |درد| کے درمیان |کا| بطور حرف اضافت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٩ء سے "جزیرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

دل کا درد کے معنی

١ - غم، دکھ۔

 مرے دل کا درد غزل ہوا مرے حرف حرف میں حل ہوا (١٩٧٩ء، جزیرہ، ٧٩)