دل کا مضبوط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dil ka mazboot meanings and details

دل کا مضبوط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کا + مَض + بُوط }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دِل| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم صفت |مضبوط| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : دِل کی مَضْبُوط[دِل + کی + مَض + بُوط]
  • واحد غیر ندائی : دِل کے مَضْبُوط[دِل + کے + مَض + بُوط]
  • جمع : دِل کے مَضْبُوط[دِل + کے + مَض + بُوط]
  • جمع غیر ندائی : دِلوں کو مَضْبُوط[دِلوں (و مجہول) + کے + مَض + بُوط]

دل کا مضبوط کے معنی

١ - جس کے دل پر اثر نہ ہو۔ (جامع اللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!