دلارا کے معنی
دلارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُلا + را }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ مصدر |دلارنا| سے حاصل مصدر |دلار| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |دلارا| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠١ء سے "جنگل میں منگل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
دُلارنا دُلار دُلارا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جنسِ مخالف : دُلاری[دُلا + ری]","واحد غیر ندائی : دُلارے[دُلا + رے]","جمع : دُلارے[دُلا + رے]","جمع غیر ندائی : دُلاروں[دُلا + روں (و مجہول)]"]
دلارا کے معنی
["١ - پیارا بیٹا۔"]
[" پھر صبر میں طوفان ملال آنے لگا تھا زینب کے دلاروں کا خیال آنے لگا تھا (١٩٨١ء، شہادت، ١٦٥)"]
["١ - پیارا، عزیز، لاڈلا۔"]
[" بھگوانوں کے پیارے ہیں دھن والوں کی مت پوچھو اندر کے دلارے ہیں اندرا کے چہتے ہیں (١٩٧٨ء، فکر جمیل، ١٢٠)"]
دلارا english meaning
Beloveddeardarlingcarvedelvedigengravescrapeuproot