دلاویز کے معنی

دلاویز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلا + ویز (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| کے بعد مصدر |آویختن| سے صیغہ امر |آویز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے بنا۔ کثرت استعمال سے |ا| ممدودہ، |ا| مقصورہ میں بدل گیا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٩٨ء سے "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل خوش کرنے والا","دل کو لبھانے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دلاویز کے معنی

١ - من بھاتا، دل پسند، دل لبھانے والا، دل آویز۔

"ایسا کرنا شیر کشمیر کی دلاویز یاد کے ساتھ ساتھ ایک عظیم مرثیے کی قومی امانت میں تحریف کرنے کا کبیرہ بھی ہوتا ہے۔" (١٩٨٥ء، آتش چنار (پیش گفتار) ت)

دلاویز english meaning

embankment [P~پشت]

Related Words of "دلاویز":