دلاویزی کے معنی

دلاویزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلا + وے + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دِلاویز| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |دِلاویزی" بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٦ء سے "طلیحہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["دِلاویز "," دِلاویزی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دلاویزی کے معنی

١ - دلکشی، دلربائی، دل آویزی۔

"میری نگاہ کے سوا اور کوئی نگاہ اس مرقع کی دلاویزی نہیں دیکھ سکے گی۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٥)

Related Words of "دلاویزی":