دلدلی کے معنی

دلدلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَل + دَلی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |دلدل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً١٩٢٤ء سے "جغرافیۂ عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دلدل سے بھرا ہوا","کیچڑ دار","کیچڑ والا","کیچڑ والی زمین"]

دَلْدَل دَلْدَلی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دلدلی کے معنی

١ - دلدلا کی تانیث، دلدل سے متعلق، نرم اور دھنسنے والی۔

"دلدلی علاقہ سورج کی تمازت سے سوکھ کراس قابل ہو گیا کہ یہاں لوگ کچے پکے مکان بنا سکیں۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٣٨)

٢ - [ کھیتی باڑی ] ایسی پولی (نرم) زمین جو پانی پڑنے سے نیچے کو بیٹھے (ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی)، بھاس، دھسن۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 65:6)

دلدلی کے جملے اور مرکبات

دلدلی پودا, دلدلی کوئلہ, دلدلی گیس

دلدلی english meaning

MarshySwampyquaggyboggymarshy ; swampy ; boggypeppermint [P]

Related Words of "دلدلی":