دلنا کے معنی
دلنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَل + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ|دلت| سے ماخوذ مصدر |دلنا| ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اناج کے دو ٹکڑے کرنا","برباد کرنا","تباہ کرنا","تخم یا غلہ کو چکی کے ذریعہ سے نصف نصف کرنا","دال بنانا","دردرا کرنا","موٹا موٹا پیسنا"]
دلت دَلْنا
اسم
فعل متعدی
دلنا کے معنی
"چنے کی دال میں دلنے سے چھلکا بھی علیحدہ ہو جاتا ہے۔" (١٩٣٢ء، مشرقی مغربی کھانے، ٢٤)
"مس طاس نے کہا کہ مس عنبرین تم تو اپنی محبت اور رفاقت میں مجھے دلے ڈالتی ہو۔" (١٩٣٠ء، مس عنبرین، ٣٠)
"کیونکہ وہ طبیعتاً فیض رساں واقع ہوا تھا اس لیے رگ پٹھے کھولنے کے بہانے وانگ لنگ کی پیٹھ کو دل ڈالا۔" (١٩٤١ء، پیاری زمین، ١٢)
دلنا english meaning
To grind coarselyto bruiseto split (pulse)grind coarselysplit (pulse)
محاورات
- آب و ہوا بدلنا
- آسمان کا رنگ بدلنا
- بات بدلنا
- بھیس بدلنا
- پگڑی بدلنا
- پہرا بدلنا
- پیترے بدلنا
- توتے کی سی آنکھیں بدلنا یا پھیرنا
- توتے کی طرح آنکھ بدلنا
- توتے کی طرح دیدے بدلنا