دین داری
{ دِین + دا + ری }
تفصیلات
iعربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب |دین دار| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥١ء سے "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دین داری کے معنی
١ - پابندئ شریعت، پرہیزگاری۔
"دین داری کو عبادات کے دائرے میں محدود خیال کریں تو جائے تعجب نہیں۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرور عالم، ٣٣٣:١)
انگلش
["Religiousness","devoutness","devotion; firmness or constrancy in religion"]