دلی انس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dilī uns meanings and details

دلی انس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلی + اُنْس }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم |انس| بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

دلی انس کے معنی

١ - قلبی لگاؤ۔

"بھائی آزاد . ان کو بھی تم سے دلی انس ہے . خدا کی قسم . ان کے چہرے پر بھی موت کے آثار پائے گئے۔" (١٨٨٠ء، فسانۂ آزاد، ٣٤٣:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!