دلیرانہ کے معنی

دلیرانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلے + را + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دلیر| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہادری سے","بے محابا","جرات سے","جوانمردی سے"]

دِلیر دِلیرانَہ

اسم

متعلق فعل

دلیرانہ کے معنی

١ - جرأت کے ساتھ، بہادری سے، بے باکانہ۔

"انھوں نے اپنے دلیرانہ کارناموں سے کافی شہرت حاصل کی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٣٦١)

دلیرانہ english meaning

boldybravelyintrepidlyunreservedly

شاعری

  • شیرانہ رہے ایک دلیرانہ رہے ایک
    جب بھیڑ پڑے ایک کا پروانہ رہے ایک