سخی کے معنی
سخی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
فیاضی، امداد
تفصیلات
m["خدا کی راہ پر دینے والا","دان پُن کرنے والا","دریا دل","دل والا","سیر چشم","فراخ حوصلہ","فیض بخش","کشادہ دست","کشادہ دل"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
سخی کے معنی
محمد سخی، سخی احمد، سخی نور
سخی english meaning
currency [E]Sakhy
شاعری
- گنبدِ خضرا کے سامنے بھیک مانگنے جاؤنگا
وہ سخی کب تک نہیں دیکھے گا سائل کی طرف - جہاں سب اس کے کرم کا امیدوار دسے
عجب سخی اہے یو ہور عجب پر اپکاری - ان سے قطرہ کوئی مانگے تو گہر دیتے ہیں
ہیں سخی ابن سخی بات پہ سر دیتے ہیں - دیکھے ہے کیا‘ ہمیں بھی دے ڈال ایک بوسہ
حق‘ اے سخی خدا کے! تیرا بھلا کرے گا - کبھی امدادی دی تو نے کسی بیکس بچارے کو
سخی بن کر دیا کچھ تو نے مفلس کے گزارے کو - سر بربھلا ہوئے ہیں سخی سے دنی کہیں
بونڑی کہیں تھی ڈانڈ کہں تھی انی کہیں - دھنی مال کا ہور سخی تھا بجوڑ
کدھیں موکھ دینے تے لیوے نہ موڑ - اور اس پہ طرہ یہ قمر مانان دشت بندہ نواز بھی ہیں
امیں عادل سخی رضا جو‘ ادیب و دانائے راز بھی ہیں
محاورات
- برس بھر میں سخی اور سوم برابر ہوجاتے ہیں
- سال (١) بھر میں سخی شوم برابر ہوتے / ہو جاتے ہیں
- سال بھر میں سخی سوم برابر ہوجاتے ہیں
- سال بھر میں سخی شوم برابر ہوجاتے ہیں
- سخی کا بیڑا پار ہے
- سخی دیوے اور شرماوے۔ بادل برسے اور گرماوے
- سخی دے اور شرمائے‘ بادل برسے اور گرمائے
- سخی سخاوت سے پھلتا ہے۔ عدو عداوت سے جلتا ہے
- سخی سوم سال بھر میں برابر ہوجاتے ہیں
- سخی سے (بھیٹا) راہ نہیں (ولدر) سوم سے کیوں توڑئے