دم باز کے معنی
دم باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَم + باز }
تفصیلات
١ - فریبی، مکار۔, m["(صفت) حیلہ ساز","بُتّے باز","حیلہ گر","دھوکے باز"]
اسم
صفت ذاتی
دم باز کے معنی
١ - فریبی، مکار۔
شاعری
- دی یہ شبیر کو آواز کہ اے سرور دیں
لیجیے جلد خبر اب ہے دم باز پسیں - ہزاروں بازیاں دھوکے میں اس دم باز سے کھیلیں
جو ہیں جانباز باز آتے نہیں وہ عشق بازی سے - گر اس لب شیریں کی تمنا نہو جی میں
ہو جی کا نکلنا نہ دم باز پسیں تلخ - دیتا تو فلک کاش مجھے رتبہ قلیاں
تو مجھ کو وہ دم باز مرا منہ تو لگاتا - حسرت دل کو مری سمجھے ہے وہ خستہ جسے
یار نے آکے دم باز پسیں دیکھا ہے
محاورات
- دم بازی