قدم با قدم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qadam ba qadam meanings and details
قدم با قدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَدَم + با + قَدَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدم| کی تکرار کے درمیان فارسی زبان میں |با| حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء میں "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
قدم با قدم کے معنی
١ - کسی کی مکمل پیروی یا اتباع کرتے ہوئے۔
فتح و ظفر ادب سے قدم با قدم چلی بدلی ہوا نسیم ریاض ارم چلی (١٨٧٤ء، انیس، (نوراللغات))
قدم با قدم or Qadam ba qadam english Translation
["step with step; in the footsteps (of); step by step","slowly","gently","by degrees"]