دم رخصت کے معنی
دم رخصت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَمے + رُخ + صَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |رخصت| بطور مضاف الیہ لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "دستنبوئے خاقانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رخصت کے وقت پھونکنا باجے کو"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
دم رخصت کے معنی
١ - ہنگام موت؛ رخصت کے وقت۔
نہیں دیتے نہ دو مجکو انگوٹھی تم دم رخصت کہ داغ دل ہی اپنا سے مجھے چھلا نشانی کا (١٨٧٧ء، دستنبوئے خاقانی، ٤)
دم رخصت english meaning
chyme [A~G]
شاعری
- مر جائیں گے پہلے دم رخصت طلبی سے
ہم خود سفری ہوں گے ترے وقت سفر سے - دم رخصت اس کے ہوئے جاں بحق ہم
یہ کہہ کر حق اب ہے نگہبان تیرا