دم سازی کے معنی
دم سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَم + سا + زی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کے ساختن| مصدر سے فعل امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعل لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دم سازی کے معنی
١ - دم ساز کا اسم کیفیت، دلجوئی، ہمدردی، دوستی۔
مرے دل کا کوئی ارمان ادھورا نہ رہے تجھ کو بخشے وہ اجازت مری دم سازی کی (١٩٦٢ء، برگ خزاں، ٩٠)
٢ - اتفاق، میل، سروں کا میل۔ (ماخوذ: جامع اللغات)
دم سازی english meaning
["Intimacy","confidence; concord","harmony."]