دم سحر کے معنی
دم سحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَمے + سَحَر }
تفصیلات
iمرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان سے اسم جامد |دم| بطور مضاف کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق |سحر| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٦٢ء کو شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["صبح کے وقت"]
اسم
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
دم سحر کے معنی
١ - صبح کے وقت، صبح سویرے، دم صبح۔
"دونوں صاحبوں نے بے تکلف کھایا پھر گانے بجانے کا چرچا ہوا جب آدھی رات گئی آرام کیا دم سحر بعد اداے نماز میں نے کہا . ملاحظہ کیجیے۔" (١٨٦٢ء، شبستان سرور، ٩٧:٤)
دم سحر english meaning
malicious