دمہ کے معنی

دمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَمَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک بیماری جس میں سانس جلدی جلدی اور زور سے آتا ہے","پرندے کی بولی یا آواز جس سے وہ اپنے ہم جنسوں کو شکاری پرندے کی آمد کی خبر دیتا ہے","پھیپھڑے کی بیماری جس یں سانس رک کر آتا ہے","دم کشی","دھونکنی کا جوڑا","سانس کا روگ","ضیق النفس"]

دَم دَمَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : دَمے[دَمے]
  • جمع : دَمے[دَمے]
  • جمع غیر ندائی : دَموں[دَموں (و مجہول)]

دمہ کے معنی

١ - دھونکنی، پھونکنی، دھونکنیوں کی جوڑی۔

"ظلمات کا بھی پیٹ پھول کر دمہ ہو گیا اور زبان اینٹھ گئی۔" (١٨٨٣ء، طلسم ہوشربا، ٥٩١:١)

٢ - پھیپھڑے کا مرض جس میں سانس رک کر آتا ہے، ضیق النفس۔

"زبیر احمد دمے کے پرانے مریض تھے۔" (١٩٥٧ء، آنچل، مٹی، ١٧٨)

٣ - پرندے کی بولی یا آواز جس سے وہ اپنے ہم جنس کو شکاری پرندے کی آمد کی خبر دیتا ہے، چمک۔

"پرندوں کی اس خبردار کرنے والی آواز کو چمک یا دمہ کہتے ہیں۔" رجوع کریں:چمک (١٨٩٧ء، سیرپرند، ٢٥)

دمہ english meaning

Pair of bellows; asthma.(wrong but usual form) beggarasthmamendicant

شاعری

  • منج عاشقی کے نیہہ میں سو ثابت نہ یا نچھل
    سب عاشقاں کے دمہ میں سنادی لگی دسے
  • منج عاشقی کے نیہہ میں سو ثابت نہ پانچھل
    سب عاشقاں کے دمہ میں سناری لگی دسے

محاورات

  • اجل کا صدمہ پہنچنا
  • بولتی پر صدمہ ہے
  • پونگڑی پر صدمہ ہونا
  • جان پر صدمہ ہونا
  • دمدمہ ‌تیار ‌ہونا
  • دمہ دم کے ساتھ
  • صدمہ ‌برداشت ‌ہونا
  • صدمہ اٹھانا
  • مقدمہ جیتنا
  • مقدمہ داخل دفتر ہونا

Related Words of "دمہ":