دن دوپہر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Din dopahar meanings and details

دن دوپہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِن + دو (و مجہول) + پَہَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |دن| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ لفظ |دوپہر| لگایا گیا ہے جوکہ |دن| کی شدت میں اضافہ کرتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "فسانۂ معقول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دن میں","روز روشن میں","سب کے سامنے","کھلے خزانے"]

اسم

متعلق فعل

دن دوپہر کے معنی

١ - روز روشن میں، دن کے وقت، دن دہاڑے۔

"کل یہاں دن دوپہر باورچی خانے کے سامنے سانپ نکلا۔" (١٩٥١ء، زیرلب، ٢١٤)

٢ - کھلے خزانے، علانیہ، سب کے سامنے ڈنکے کی چوٹ۔

 چوری چھپے کی باتوں کی سب میں ہے باز پرس میرا حساب حشر میں دن دوپہر نہ ہو (١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ٢٤٢)

دن دوپہر or Din dopahar english Translation

In broad daylightin open day.

محاورات

  • دن دوپہر
  • دن دوپہر کو صبح ہوجانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!