دن ڈھلے کے معنی

دن ڈھلے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِن + ڈَھلے }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |دن| کے ساتھ |ڈھلنا| مصدر سے حالیہ تمام |ڈھلا| کے ساتھ یائے امالہ لگا کر لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پچھلے پہر","دوپہر پیچھے"]

اسم

متعلق فعل

دن ڈھلے کے معنی

١ - سورج کے نقطۂ زوال سے نیچے اترنے یا شام ہونے کے بعد، دوپہر پیچھے یا مغرب کے وقت۔

"دائیں جانب سیم تھی جہاں ہر دن ڈھلے مرغابیاں آ کر اترتی تھیں۔" (١٩٨٢ء، باگھ، ١٣)

دن ڈھلے english meaning

In the afternoonat even tide.slap one on the necktowards the evening

محاورات

  • دن ڈھلے

Related Words of "دن ڈھلے":